نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اہل خانہ کو سعودی عرب کے خلاف شکایت کرنے کا حق دیا تھا لیکن امریکی صدر باراک اوباما نے اس حق کو ویٹو کر دیا اور اپنے ملک کی دوغلی پالیسی کا مظاہرہ کیا۔ امریکی صدر باراک اوباما نے اس قانون کو ویٹو کیا اور گیارہ ستمبر کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی کار ...
اہل سنت کو جوانوں کا قتل عام کیا، اس شہر کے عوام کو مہاجرت پر مجبور کیا، اس وقت آپ کہا تھے؟
عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ جب ہم داعش کے خاتمے کے قریب پہنچ گئے تو کچھ افراد عراق کے سنی مسلمانوں کی تشویش کے بہانے وا ویلا مچانے لگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری ترجیحات شہریوں کی حفاظت اور داعش کے چنگل سے ان ...
اہل سنت کے درمیان افراتفری مچا کر اسلام پسند پارٹیوں کو بر سر اقتدار میں آنے سے روکنے کی کوشش کی کیونکہ ان پارٹیوں کو امریکا اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھتا تھا۔ امریکا اور اس کے عناصر یہ بات بخوبی جانتے تھے کہ اگر مسلمان انقلاب اسلامی کے محور میں جمع ہوگئے تو وہ ایران کی ہدایات پر ہی عمل کریں گے اور اگر ...
اہل سنت سے ہوگا اور پارلیمنٹ کا اسپیکر شیعہ جماعت سے ہوگا۔ دو سال پہلے سے یعنی 2014 کے وسط سے سعودی عرب کی تخریبی سیاست کی وجہ سے یہ ملک سیاسی بحران کا شکار ہو گیا تھا کیونکہ سعد حریری سعودی پر آنکھ بند کرکے اعتماد کرتے تھے اور اس کے طرفدار کی حمایت کر رہے تھے۔ اسی لئے صدر منتخب کرنے کے لئے پارلیمنٹ ...
اہل سنت سے ہماہنگی کے ساتھ ہوئی ہو لیکن اس سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔
تسنیم : آپ کی نظر میں ایران اور اتحادی فوجیں داعش کے مقابلے کی مہم خاص طور پر موصل شہر کی آزادی کی مہم میں کس حد تک عراق کے ساتھ تھیں؟
دباغ : در حقیقت اگر اتحادی فوجیں اور ایران نہ ہوتا تو عراق، داعشیوں کا عراق ہو جاتا۔
اہل سنت کی شرکت کی بھی خبریں شائع کی ہیں۔ اسلامک فائنڈر نامی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق، اربعین حیرت انگیزی کا ایک سبب یہ ہے کہ دنیا کے تمام مذاہب و ادیان کے پیروکار اس میں شریک ہوتے ہیں۔ اس میں ہندو، عیسائی، زرتشت،ایزدی، یہودی اور تمام ادیان کے پیروکار شریک ہوتے ہیں۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اربعین ...
اہل سنت کی سرکوبی کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہی سبب تھا کہ وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم سے رضاکار فورس کے موصل شہر کے مرکز میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔
ایسے حالات میں اگر چہ موصل سٹی کی آزادی عراق میں پائیدار امن کے قیام اور اسی طرح عراق کے تمام سیاسی گروہوں کے درمیان تعاون کی مضبوطی میں مدد کرے گی لیک ...
اہل سنت و الجماعت کے سربراہ محمد احمد لدھیانوی کو جھنگ کے حلقے سے ضمنی انتخاب میں شریک ہونے کی اجازت دے دی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ کی فل بینچ نے جسٹس شاہد جمیل خان کی سربراہی میں یہ فیصلہ سنایا۔
سپاہ صحابہ کے سرغنہ احمد لدھیانوی نے انتخاب میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دیئے جانے کے فیصلے کو چیلنج کیا ...
اہل سنت فتوی مرکز نے خبردار کیا ہے کہ امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کیا جانا، مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ ہے۔ الوقت - عراق کے اہل سنت فتوی مرکز نے خبردار کیا ہے کہ امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کیا جانا، مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ ہے۔
عراق میں اہل سنت کے فتوی مر ...
اہل سنت کے مستقبل پر گفتگو کرنے کا ارادہ کیا ہے۔
داعش کے بعد عراق کے تعلق سے جب بھی گفتگو ہوتی ہے تو اس بات پر توجہ دینا ضروری ہے کہ داعش کے چنگل سے موصل سٹی کی مکمل آزادی، عراق کا اہم نکتہ ثابت ہو سکتا ہے۔ موصل سٹی کی آزادی کی مہم 17 اکتوبر 2016 کو وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم سے شروع ہوئی اور فو ...